Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Tareekh Balochistan تاریخ بلوچستان سیرت حضرت ابو ایوب انصاری طالب ہاشمی ترجمہ قرآن مولانا مودودی

SKU: 5816945283

4.7
USD1050.00 USD1089.00

Pay in 4 interest-free payments of $262.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15

Description

ترجمہ قرآن مولانا مودودی

صلیب عشق

فتوحات مکیہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کی کتاب کا نام ہے۔ زیرہ نظر کتاب اس کا اردو ترجمہ جلد اول ، دوم کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ جوشیخ اکبر محی الدین کی تحقیق کا نچوڑ مانا جاتا ہے یہ تصوف اسلامی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی کتاب ہے۔ اس میں ہی وحدت الوجود پر بحث کی گئی ہے۔ اس کا اثر تمام اسلامی صوفی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی کتاب پر سلفی اور بعض دیگر شخصیات نے اعتراضات و تنقیدیں لکھی ہیں اور کئی نامور علما نے اس کی شرح کی ہے۔ فتوحات مکیہ ابن عربی کا سب سے ضخیم کام ہے جو پانچ سو ساٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ مکہ میں قیام کے دوران اس کتاب کی تحریر کا آغاز ہوا تھا اور اس کی بنیاد وہاں حاصل ہونے والے کشف تھے۔ ہر باب ایک ایسے مقام کی نمائندگی کرتا ہے جس سے حقیقت یا اس کے کسی پہلو کا تجزیہ ممکن ہے اور یوں وہ کثرت میں وحدت کی توجیہ کرتے ہیں۔ یہ کتاب روحانی تعلیم کے ضخیم دائرۃالمعارف کی حیثیت رکھتی ہے۔

صادق حسین صدیقی کی کتاب عماد الدین" تاریخی شخصیت عماد الدین زنگی کی زندگی اور کارناموں کا ایک مفصل بیان ہے، جو صلیبی جنگوں میں ان کے کردار اور اسلامی تاریخ پر اس کے اثرات کو اجاگر کرتا ہے۔

275 صفحات

Tareekh Balochistan تاریخ بلوچستان سیرت حضرت ابو ایوب انصاری طالب ہاشمی ترجمہ قرآن مولانا مودودی1000+ pages

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products