Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Khalid Bin Waleed خالد بن ولید لہو کے دیپ اسلام کیا چاہتا ہے اور

SKU: 6134775567

4.0
USD300.00 USD330.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 12 - Sep 17

Description

اسلام کیا چاہتا ہے اور کیوں چاہتا ہے؟

اے جے گرانٹ کی "تاریخ یورپ"، جس کا ترجمہ حمید احمد انصاری نے کیا ہے، یورپی تاریخ کا ایک جامع جائزہ پیش کرتا ہے، جس میں اہم واقعات اور ثقافتی پیش رفت کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Urdu Translation by Dr Ehlam Sandas

اسلام کے عقائد کا زندگی سے کیا تعلق ہے؟

اُمت مسلمہ کے زوال کے اسباب پر اگرغور کیا جائے تو اس میں سر فہرست یہ سبب نظر آئے گا کہ اس نے قرانی تعلیمات کو فراموش کر دیا اور اس کی انقلابی دعوت سے نا آشنا ہوگئی۔ آج اگر ہم قرآن مجید کو پڑھتے ہیں تو اس کے معانی ومفہوم سے بے خبر اور محض رسماً۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے دکھوں کا علاج اور ترقی کا زینہ دنیا بھر کے افکار ونظریات میں تلاش کرتے ہیں لیکن خود نسخہ شفا سے استفادہ نہیں کرتے یا استفادے کی اہلیت نہیں رکھتے جواللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے نازل کیا ہے۔

Khalid Bin Waleed خالد بن ولید لہو کے دیپ اسلام کیا چاہتا ہے اور" "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products