Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Seerat Hazrat Ali Al Murtaza سیرت حضرت علی المرتضیٰ سیرت مصطفٰی کتاب ’شمع رسالت کے تیس

SKU: 64332972799

4.1
USD475.00 USD510.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

کتاب ’شمع رسالت کے تیس پروانے‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کتاب ہے جس میں محترم مصنف نے 30 صحابہ کرام کے حالات کو بیانیہ انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جو حالات زندگی پیش کیے گئے ہیں ان میں سے بیشتر مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی افادیت کے پیش نظر انھیں استفادہ خواص و عوام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ مصنف نے کتاب میں سادہ اور عام فہم زبان استعمال کی ہے اور ان کا اسلوب نگارش نہایت دلچسپ ہے۔ ان نفوس قدسیہ کے حالات زندگی پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ شان استقامت و عزیمت کیا ہے۔ قارئین یقیناً ان مردان حق کے تذکرے پڑ ھ کر ایمان کی تازگی محسوس کریں گے اور ان نفوس قدسیہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب ہو گی

اپنے اندر چھپی لامحدود صلاحیتوں کو پہنچانے اور ان کے عمل میں لائیں

عملیات وظائف کا مستند ترین مجموعہ

تصویر میں موجود کتاب میں مفتی محمد عبد اللہ فریدی صاحب نے فریدی ہونے کی حیثیت سے فریدیوں کا قرض اتارنے کی کوشش کی کہ جہاں امت میں شکوک شبہات پھیلانے کا کام ایک فریدی نے کیا تو اس کا جواب بھی فریدین کی طرف سے ہونا چاہیے ۔ لہذا مفتی صاحب نے " کتب حدیث کے شیعہ رواۃ " لکھ کر یہ بات واضح کی ہے کہ صداقت فریدی صاحب کی طرف سے لکھے گئے نظریات نہ تو اہلسنت کے ہیں اور نہ ہی کسی فریدی کے ہو سکتے ہیں ۔

جہیز، شادی اور دیگر تقریبات میں تحفتاً پیش کیا جانے والا ایڈیشن

Seerat Hazrat Ali Al Murtaza سیرت حضرت علی المرتضیٰ سیرت مصطفٰی کتاب ’شمع رسالت کے تیس

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products