Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Sharah Dewan e Hazrat Ali ra شرح دیوان حضرت علی امام ابنِ تیمیہ "طارق بن زیاد" از صادق

SKU: 6573400263

4.3
USD950.00 USD978.00

Pay in 4 interest-free payments of $237.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 14 - Sep 19

Description

"طارق بن زیاد" از صادق حسین صدیقی ۔ اسپین کی اسلامی فتح میں طارق بن زیاد کے اہم کردار اور جزیرہ نما آئبیرین کی تاریخ پر اس کے اثرات کا تفصیلی بیان ملتا ہے۔

اردو گرامر کے اصول اور ساخت کو سمجھنے کے لیے مولوی عبدالحق کی کتاب آسان اردو گرامر انتہائی جامع و مستند کتاب ہے

اس کتاب کی اہمیت اور اس میں بیان کیے گئے حقائق کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ضیاء الحق کے دور میں مصنف کو اس کتاب کی پاداش میں جیل کاٹنی پڑی۔

ان امور کی توضیح کے لیے اس کتاب میں قرآن مجید کی ان تمام آیات کو جن سے سیاست کے بنیادی مسائل پر روشنی پڑتی ہے۔ ایک خاص ترتیب کے ساتھ جمع کر دیا ہے تا کہ ایک ناظر کے سامنے بیک وقت اسلامی حکومت کا وہ نقشہ آجائے جسے کتابِ الہیٰ قائم کرنا چاہتی ہے۔ قرآن و سنت اور اکابر صحابہ کے اقوال سے ہم کو اسلام کے اصول حکمرانی کیا معلوم ہوتے ہیں۔ خلافت راشدہ کی وہ امتیازی خصوصیات بیان کی ہیں جو تاریخ سے ثابت ہیں۔ خلافت سے ملوکیت کی طرف انتقال کو تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ یہ تاریخ کس تدریج سے ہوئی۔ خلافت اور ملوکیت کے درمیان حقیقی فرق کیا ہے ؟ کیا تغیرات تھے جو خلافت کی جگہ ملوکیت کے آجانے سے واقع ہوئے، کس طرح خلافت راشدہ کا زوال مسلمانوں میں مذہبی تفرقوں کی ابتدا کا موجب ہوا اور کیا مسائل ان تفرقوں سے پیدا ہوئے۔اس کتاب میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نظامِ ریاست کی اس تبدیلی نے مسلمانوں کی زندگی میں جو رخنے ڈال دیے تھے اُنھیں بھرنے کے لیے علماے اُمت نے کیا کوششیں کیں اور اس سلسلے میں نمونے کے طور پر امام ابو حنیفہ اور امام ابو یوسف ؒ کے کام کو پیش کیا گیا ہے

قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر اُردو زبان میں اتنا کام ہو چکا تھا کہ مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے صرف برکت اور سعادت کے لیے تفہیم القرآن تحریر نہیں کیا بلکہ انکا حقیقی مقصد یہ تھا کہ عام تعلیم یافتہ لوگوں تک روحِ قرآن اور اس کتابِ عظیم کا حقیقی مدعا پہنچ سکے۔

Sharah Dewan e Hazrat Ali ra شرح دیوان حضرت علی امام ابنِ تیمیہ "طارق بن زیاد" از صادق1108

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products