Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Dictator Kon? ڈیکٹیٹر کون اللہ کعبہ اور بندہ تحقیق و جستجو کرنے کے

SKU: 71190729455

4.4
USD300.00 USD333.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 11 - Sep 16

Description

تحقیق و جستجو کرنے کے شوقین افراد کیلئے

محمد دین فوق (فروری 1877ء - 14 ستمبر 1945ء) اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ شہرت ہے، علاوہ ازیں وہ بطور صحافی لاہور کی مشہور شخصیات میں سے تھے۔ فوق کو کشمیر کا پہلا نوجوان صحافی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

بہترین 70 گرام امپورٹڈ پیپر | عمدہ ہارڈ بائینڈنگ| بڑا سائز| تقریباً سات سو صفحات

اس کتاب میں مسئلہ ختم نبوت سے متعلق خاتم النبیین کی تفسیر و حدیث، ختم نبوت کی نئی تشریح، مسیح موعود کا دعویٰ، مسئلہ جہاد وغیرہ جیسے اہم ترین موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔

ملا صدرا نے اپنے فلسفہ میں علوم نقلی اور عقلی کے علاوہ علوم کشف وشہود کو بھی بنیاد بنایا۔ ملا صدرا نے اپنے فلسفی مکتب فکر کو اپنی معروف کتاب الحکمۃ المتعالیۃ فی الاسفار العقلیۃ الاربعۃ میں بیان کیا ہے۔ حکمت متعالیہ یعنی ایسی حکمت و علم اور فلسفہ جس کی بنیاد حکمت الہی کے خزانوں پر رکھی گئی ہو جو عقل کی رسائی سے بالاتر ہیں

Dictator Kon? ڈیکٹیٹر کون اللہ کعبہ اور بندہ تحقیق و جستجو کرنے کے: 268

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products