Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Mukalmat E James مکالمات جیمس شرح الصدور حافظ شیرازی صاحب کی تمام

SKU: 96957218073

4.6
USD375.00 USD424.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 12 - Sep 17

Description

حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

ڈپٹی نذیر احمد کا ابن الوقت اردو کا ایک قابل ذکر ناول ہے جو اپنے وقت کے سماجی اور اخلاقی مسائل کو اپنے کرداروں کی زندگیوں اور چیلنجوں کے ذریعے حل کرتا ہے۔

تصویر میں موجود کتاب میں مفتی محمد عبد اللہ فریدی صاحب نے فریدی ہونے کی حیثیت سے فریدیوں کا قرض اتارنے کی کوشش کی کہ جہاں امت میں شکوک شبہات پھیلانے کا کام ایک فریدی نے کیا تو اس کا جواب بھی فریدین کی طرف سے ہونا چاہیے ۔ لہذا مفتی صاحب نے " کتب حدیث کے شیعہ رواۃ " لکھ کر یہ بات واضح کی ہے کہ صداقت فریدی صاحب کی طرف سے لکھے گئے نظریات نہ تو اہلسنت کے ہیں اور نہ ہی کسی فریدی کے ہو سکتے ہیں ۔

راجندر سنگھ بیدی کا کوکھ جلی" ایک زبردست ناول ہے جو گہرے سماجی ڈھانچے کے تناظر میں دھوکہ دہی اور ذاتی المیے کے گہرے جذباتی اور سماجی اثرات کو حل کرتا ہے۔

اس کتاب میں مولانا مودودیؒ نے مخالفانہ دلائل کو ایک ایک کرکے اس طرح بیان کیا ہے کہ اس کے بعد کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔

Mukalmat E James مکالمات جیمس شرح الصدور حافظ شیرازی صاحب کی تمام" " " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products